کیمیائی امتزاج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کیمیاوی عمل کے ذریعے مفردات کا امتزاج، مفردات کا ابہم آمیز ہونا؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ، یکجا ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کیمیاوی عمل کے ذریعے مفردات کا امتزاج، مفردات کا ابہم آمیز ہونا؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ، یکجا ہونا۔